تتمہ

دعا از معمولاتِ خاص مولوی حاجی شاہ محمد شفیع صاحب بجنوری لکھنویؒ

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ ذُنُوبَنَا وَاسْتُرْ عُيُوْبَنَا وَاشْرَحْ صُدُورَنَا وَاحْفَظْ قُلُوْبَنَا وَنَوِّرُ قُلُوْبَنَا وَيَسِّرْ اُمُوْرَنَا وَحَصِّلْ مُرَادَنَا وَتَمِّمْ تَقْصِيْرَنَا اَللّٰهُمَّ نَجِّنَا مِمَّا نَخَافُ يَا حَفِیَّ الْإِلْطَافِ

اے اللہ ! ہمارے گناہ بخش دے، اور ہمارے عیوب کو ڈھانپ لے، اور ہمارے سینوں کو کھول دے، اور ہمارے دلوں کی حفاظت رکھ، اور ہمارے دلوں کو روشن کر دے ، اور ہمارے معاملات کو آسان کر دے، اور ہمیں ہماری مرادیں عطا کر دے، اور ہماری کوتاہیوں کو پورا کر دے۔اے اللہ ! ہمیں ہر اس چیز سے نجات دے جس سے ہمیں ڈر معلوم ہوتا ہے، اے مسلسل و پیہم لُطف و کرم کرنے والے۔